سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل پورٹل کا آغاز،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل پورٹل کا آغاز کردیا گیا ہے اس پورٹل کے ذریعے پاور آف اٹارنی  کی تصدیق کی جاسکے گی اس کیلئے ذاتی مزید پڑھیں