سری لنکا میں پھنسے 56 پاکستانی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے وطن واپس پہنچائے جائیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر نجکاری عبد العلیم خان کی مشترکہ کاوشوں سے کئی سالوں سے سری لنکا میں پھنسے 56 پاکستانیوں کی وطن واپسی ممکن ہوسکی ہے،وہ ایک چارٹرڈ طیارے کے ذریعے وطن واپس مزید پڑھیں