زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 27.5 کروڑ ڈالر کی کمی

کراچی (صباح نیوز)زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 27.5 کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی۔  اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 16.01 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 22 مزید پڑھیں