رمضان شوگرمل ریفرنس،شہباز شریف ،حمزہ شہباز کی درخواست پر نیب سے جواب طلب

اسلام آباد (صباح نیوز)  لاہور کی احتساب عدالت نے  رمضان شوگرمل ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکیل مزید پڑھیں