دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے محروم نہیں کر سکتی،مسعود خان

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی غیر متزلزل جستجو اور پاکستانی عوام کی ثابت قدم حمایت انصاف کے حصول اور تحریک کشمیر کو جاری رکھے گی، حق خود ارادیت جموں و کشمیر کے مزید پڑھیں