دشمن اتنا نقصان نہیں پہنچا سکتا جتناعمران خان نے ملک کو پہنچایا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دشمن ملک کو اتنا نقصان نہیں پہنچا سکتا جتنا عمران خان نے پہنچایا۔ قوم کو گمراہ کرنے کا نام سیاست نہیں۔ یہ روش نہیں چلے گی، مزید پڑھیں