خیبرپختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کے اعداد و شمار جاری

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کے اعداد و شمار جاری کردیئے گئے۔ دستاویز کے مطابق صوبے بھر میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 56 ہزار 720 افغان مقیم ہیں، بندوبستی اضلاع میں 2 لاکھ 85 ہزار 608 جبکہ 22 مزید پڑھیں