خیبرپختونخوا حکومت کا نجی اسکول طلبا کو سرکاری خرچ پر پڑھانے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے نئے اضلاع کے بچوں کو نجی اسکولوں میں سرکاری خرچ پر پڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ تعلیم نے نئے اضلاع کے بچوں کے لیے پروگرام کی منظوری دے دی جس سے 4ہزار بچوں کو تعلیم کی مزید پڑھیں