خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ مختلف اضلاع میں وبائی امراض پھوٹ پڑے ، صوبے کے مختلف اضلاع سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر مزید پڑھیں