خضدار اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع خضدار اور مصافات کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10کلومیٹر زیر زمین اور مرکز مزید پڑھیں