خدمت خلق عبادت ہے، دیانت و امانت مومن کی پہچان ہے۔ حافظ محمد ادریس

لاہور (صباح نیوز)منصورہ آڈیٹوریم میں ہفتہ وار مجلس درس قرآن میں خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ لوگ جماعت اسلامی اور الخدمت فائونڈیشن پر اعتماد کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں