خاتون جج کو دھمکی پرتوہین عدالت کیس ، عمران خان کو شوکاز نوٹس،31اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد زیباچودھری کودھمکانے پر توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر کے مزید پڑھیں