حیا اور حجاب اسلامی تہذیب کا بنیادی ستون ہے، حجاب کا تصور ایک پوری تہذیب کی نمائندگی کرتا ہے،رخشندہ منیب

کراچی ( صباح نیوز)  ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے کہاہے کہ حیا اور حجاب اسلامی تہذیب کا بنیادی ستون ہے۔ حجاب کا تصور ایک پوری تہذیب کی نمائندگی کرتا ہے۔ اسلام کے احکام میں حجاب مزید پڑھیں