حکومت کے پاس ایف بی آر کے ٹیکس شارٹ فال پر قابو پانے کا کوئی پلان نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(صباح نیو) اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہاہے کہ شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کا نکا بنا ہوا ہے،حکومت کے پاس ایف بی آر کے ٹیکس شارٹ فال پر قابو پانے کا کوئی پلان نہیں ہے،حکومت سے پی آئی اے کی نجکاری مزید پڑھیں