حکومت کی جعلی ادویات بنانے اور بیچنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے جعلی ادویات بنانے اور بیچنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں کرلی۔ وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ڈریپ جعلی ادویات کی رپورٹنگ اور مارکیٹ میں بلاک کرنے کیلئے یو ایس مزید پڑھیں