حکمرانوں نے پاکستان کو آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا ہے۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی اور لاقانونیت عروج پر ہیں۔ حکمرانوں نے پاکستان کو آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا ہے۔ شہباز شریف مزید پڑھیں