حکمران اتحاد نے عمران خان کا جلد انتخابات کرانے کا مطالبہ یکسر مسترد کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت کی اتحادی جماعتوں نے مشترکہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ دوٹوک طور پر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس مزید پڑھیں