حماس اسرائیل معاہدہ اسرائیل کی پسپائی اورحماس کی اخلاقی فتح ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حماس اسرائیل معاہدہ اسرائیل کی پسپائی اورحماس کی اخلاقی فتح ہے اسرائیل کی مستقل حیثیت کا تاثراب ختم ہوگیا حماس کے جذبہ جہاد،نوجوانوں کے شوق شہادت نے مسلمانوں کی مزید پڑھیں