حقیقی آزادی کیلئے مارچ اب لازم ہوچکا ، عمران اسماعیل

کراچی(صباح نیوز) سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے لیے مارچ اب لازم ہوچکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں عمران اسماعیل مزید پڑھیں