حریت کانفرنس کا26 جنوری بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے26 جنوری ، بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا نے کا اعلان کرتے ہوئے  کشمیری عوام سے اپیل کی مزید پڑھیں