حج درخواستوں کی وصولی میں 7دن کی توسیع ، 10دسمبر تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں

اسلام آباد(صباح نیوز)وزار ت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی میں 7دن کی توسیع کر دی گئی ہے، 10دسمبر تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں ،03دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دے دی گئیں،مزید مزید پڑھیں