لاہور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر اتوارکو اسلام آباد،کراچی،لاہور،ملتان،کوئٹہ،پشاور سمیت ملک بھر کی اہم شاہراؤں ،ضلعی ہیڈ کواٹرز اور بڑے شہروں میں مہنگی بجلی،آئی پی پیز،ظالمانہ ٹیکسز اور حکومتی بدعہدی کے خلاف دھرنے دیے گئے۔ مزید پڑھیں