جی20 ممالک جموں وکشمیر میں اجلاس منعقد کرکے اقوام متحدہ کی ساکھ کو مجروح کرنے سے باز رہیں:کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر(صباح نیوز)کْل جماعتی حریت کانفرنس نے گروپ 20 کے رکن ملکوں کو اقوام متحدہ کی جانب سے متنازع قرار دیئے گئے علاقے جموں و کشمیر میں اپنے اجلاس کے انعقاد کے ذریعے اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مزید پڑھیں