جی ایچ کیو حملہ کیس، شیخ رشید، شیریں مزاری و دیگر ملزمان کی درخواست بریت خارج

راولپنڈی (صباح نیوز )راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کو جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو)پر حملے کے کیس میں سابق وفاقی وزراء شیریں مزاری اور شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان کی درخواست بریت خارج کر دی۔ مزید پڑھیں