جنوبی وزیرستان ، مانڑہ سے مغوی باپ، بیٹے اور بھتیجے کی لاشیں برآمد

وانا(صباح نیوز)جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے مانڑہ سے تین مغویوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جو آپس میں باپ، بیٹا اور بھتیجا ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں مولوی نور زمان، اس کا بیٹا اور بھتیجا شامل ہیں۔ مزید پڑھیں