جماعت اسلامی کے وفد کا منعم ظفر خان کی قیادت میں پریس کلب کا دورہ ، نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

 کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان ، سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری و سینئر ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات صہیب احمداور ڈپٹی سیکریٹری اسد فاروق نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا اور کلب کے نو منتخب صدرفاضل جمیلی، سیکریٹری محمد سہیل مزید پڑھیں