جماعت اسلامی کے رہنما صحافی وشاعرغلام علی چانگ انتقال کرگئے،محمد حسین محنتی ودیگر کا اظہار تعزیت

کراچی(صباح نیوز)  جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن ،ٹنڈومحمد خان کے سابق امیر ،صحافی،شاعر اورالفاروق انجنیئرنگ ورکس کے مالک غلام علی چانگ 70سال کی عمرمیں انتقال کرگئے،ان کی نمازجنازہ آبائی گاؤں مصری خان چانگ میں ادا کی گئی جس میں مقامی مزید پڑھیں