جماعت اسلامی نے سندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات سرکاری مداخلت کے خلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن دائرکردی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی نے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی اور سرکاری مداخلت کے خلاف اور انتخابات کے فی الفور انعقاد کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے جس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان ،صوبائی الیکشن کمیشن اور مزید پڑھیں