جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرپروفیسرنظام الدین میمن کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی( صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر پروفیسرنظام الدین میمن کی والدہ 90سال کی عمرمیں انتقال کرگئیں،نمازجنازہ بدھ کوواگنہ کیٹ شکارپور میں پروفیسرنظام الدین کی امامت میں ادا کی گئی،وہ شہید جہادافغانستان صدرالدین میمن،حلقہ خواتین کی سابق ناظمہ صوبہ مزید پڑھیں