جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کراچی میں پابندی کے باوجود بڑی گاڑیوں خصوصاًڈمپروں اور واٹر ٹینکروں کی وجہ سے آئے روز حادثات کے نتیجے میں درجنوں قیمتی زندگیوں کے ضائع ہونے مزید پڑھیں