کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت میں بھی رابطہ عوام مہم شروع ہے ذمہ داران شہریوں کو جماعت اسلامی کا پیغام پہنچاکر ممبر بنادیں ضلع اورزونزذمہ داران برادر تنظیموں کے مزید پڑھیں