جماعت اسلامی اقتدار میں آکر خطہ کے عوام کی تقدیر بدل دے گی،ڈاکٹر محمد مشتاق خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ مدینے کی ریاست کے بعد پاکستان اسلامی ممالک کی واحد ریاست ہے جو اسلامی نظریے کی بنیادپر معروض وجود میں آئی،جماعت اسلامی نے مزید پڑھیں