جماعت اسلامی اقتدار میں آ کر بچے بچیوں کو مفت تعلیم مہیا کرے گی ۔ سراج الحق

اسلام آباد (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اقتدار میں آ کر بچے بچیوں کو مفت تعلیم مہیا کرے گی ۔  ریاستی انتظام میں عورتوں کو مشاورتی عمل  میں شامل کیا جائے گا مزید پڑھیں