جب گواہ موجود ہوںاورمخالف فریق جرح نہ کریں تو مئوقف کمزور ہوجاتا ہے کہ ٹرائل میں تاخیر استغاثہ کی وجہ سے ہورہی ہے،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہاہے کہ جب استغاثہ کے گواہ موجود ہوںاورمخالف فریق جرح نہ کریں توآپ کا مئوقف کمزور ہوجاتا ہے کہ ٹرائل میں تاخیر استغاثہ کی وجہ سے ہورہی ہے اور مزید پڑھیں