ثاقب بشیراسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر، ذیشان سید جنرل سیکرٹری منتخب

سلام آباد()اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ایکسپریس نیوز کے ثاقب بشیر صدر ، نیو نیوز کے ذیشان سید بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے . وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے اسلام آباد مزید پڑھیں