تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث متعددپروازیں منسوخ

کراچی (صباح نیوز)تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث متعددپروازیں منسوخ کردی گئیں ۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے دبئی جانے والی ایمریٹس کی پرواز ای کے 609 ،کراچی سے ملتان جانے والی ایئربلیو کی پرواز پی اے 807 ،کراچی مزید پڑھیں