توشہ خانہ ریکارڈ میں عمران خان نے عرب ممالک کے 10 دوروں میں ملنے والے قیمتی تحائف چھپائے،انکشافات

اسلام آباد(صباح نیوز)توشہ خانہ کے سرکاری ریکارڈ سے عمران خان کے لئے نیا پنڈورا باکس کھل گیا، 2019 کے بعد عمران خان نے عرب ممالک سے ملنے والا کوئی تحفہ ظاہر نہیں کیا، توشہ خانہ کے ریکارڈ میں تہلکہ خیز مزید پڑھیں