تمباکو مصنوعات پر ڈیوٹی میںاضافہ ملکی معیشت و صحت عامہ کے لئے خوش آئین اقدام،ایس ڈی پی آئی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سے مقامی اور غیر ملکی تمباکو مصنوعات پر عائد ڈیوٹی میں اضافہ انسداد تمباکو نوشی ، معاشی بہتری کی جانب مثبت اقدام ہے۔ایسے اقدامات کا نفاذ سختی سے جاری رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں