تحریک انصاف کی حکومت نے بروقت ایندھن خریدا اور نہ ہی پاور پلانٹس کی مرمت کی ،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی حکومت نے پانچ سال میں ملک سے بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے نہ مزید پڑھیں