بے روزگاری سے نمٹنے کیلئے جدید مہارتوں کی تعلیم ناگزیر ہے،وزیر حکومت چودھری محمد اقبال

مظفرآباد(صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے شعبہ اوریک کے زیر اہتمام منسٹری آف انفارمیشن ٹیکنالوجی پاکستان اور پنجاب آئی ٹی بورڈ کے تعاون سے شروع کیئے گئے نیشنل فری لانسنگ ٹریننگ پروگرام (این ایف ٹی پی ) مزید پڑھیں