بھاری سودی قرضوں کے شادیانے بجانے والے ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں۔مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ آئی ایم ایف ورلڈ بنک کے قرضے حکمرانوں ،اسٹبلشمنٹ کی ترقی خوشحالی کیلئے جبکہ عوام اورملک کی ترقی وخوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بنے ہیں۔بھاری سودی قرضوں کے شادیانے مزید پڑھیں