بھارتی کرکٹ: اکثریتی آبادی نمائندگی سے محروم ……(2) : تحریر افتخار گیلانی

ان دنوں شہر کی مقامی ٹیم، جو برہمن ٹیم کے نام سے موسوم تھی، برطانوی ٹیم کو ہرانے کی جستجو کر رہی تھی۔ انہوں نے بالو کو ٹیم میں شامل کردیا۔ گو کہ فیلڈ میں وہ دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ مزید پڑھیں