بھارتی فورسز نے جموں شہر کی مسلمان بستی پر حملہ کرکے 17 مکان تباہ کر دیے

جموں: بھارتی فورسز نے جموں شہر کی ایک مسلمان بستی پر حملہ کرکے 17 مکان تباہ کر دیے ہیں۔ بھارتی فورسز کی اس کارروائی سے سینکڑوں افراد سخت سردی میں  مکان کی چھت سے محروم ہوگئے۔ بھارتی اخبار کے مطابق مزید پڑھیں