بلوچستان میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری رہی۔ انسداد پولیو مہم کے دوران 25لاکھ86 ہزار کے قریب بچوں کو قطرے پلانے کا ہد ف مقرر کیا گیا،پولیو مہم میں 10ہزار سے زائد ٹیمیں حصہ لے رہی مزید پڑھیں