بلدیاتی انتخابات:ووٹرز سے رابطے کے لیے ”ون ملین کالز” کی جائیں گی.حافظ نعیم الرحمن

 کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 23اکتوبر کو کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں جماعت اسلامی کی جانب سے ووٹروں سے رابطے اور کراچی کی تعمیر وترقی کے لیے ترازو پر مہر مزید پڑھیں