بلدیاتی انتخابات کا التواء ، جماعت اسلامی کے شہر بھر میں دھرنے ، شاہراہ فیصل پر ریلی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں تیسری مرتبہ بلدیاتی انتخابات کے التواء پر الیکشن کمیشن کے فیصلے ، سندھ حکومت کے غیر آئینی و غیر جمہوری رویے و بلدیاتی انتخابات میں بار بار رکاوٹیں پیدا کرنے اور وزارت داخلہ مزید پڑھیں