بلدیاتی انتخابات جیت کر نعمت اللہ خان کی تعمیر و ترقی کے سفر کو دوبادہ شروع کریں گے ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد 17سال قبل نعمت اللہ خان کی تعمیر و ترقی کے چھوڑے ہوئے سفر کو از سر نو دوبارہ شروع کریں گے مزید پڑھیں