بلاول بھٹو زرداری کی چینی قونصل خانے آمد، سابق چینی صدر کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

کراچی(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی  چینی قونصل خانے آمد، سابق چینی صدر کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری  کراچی میں چینی قونصل خانے پہنچے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو  نے  مزید پڑھیں