برطانوی ہائی کمشنر کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ،دوران ملاقات پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات، کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ مزید پڑھیں