بحیرہ احمرمیں حوثیوں کے حملے، امریکا نے چین سے مدد مانگ لی

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا نے چین سے بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے روکنے میں مدد مانگ لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے گزشتہ 3 مہینوں کے دوران چین کے اعلی حکام کے ساتھ متعدد بار مزید پڑھیں